08:26 pm
نواز شریف کے بعد مریم نواز کی ضمانت بھی پکی، بیرون ملک جانے کیلئے معاملات طے پاگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد احمد عارف نے کہا کہ بات یہ ہے کہ میاں صاحب کی بیماری میں کوئی شک نہیں ہے۔ وہ پہلے بھی بیمار تھے لیکن اس وقت وہ زیادہ بیمار ہیں۔ اُن کی بیماری ایک تشویشناک بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی طبی بنیاد پر ضمانت لینے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ اُن کا علاج کسی اور اچھے اسپتال میں کروایا جائے کیونکہ نواز شریف کا
علاج تو قید کی صورت میں بھی اچھے سے اچھے اسپتال سے ہو سکتا ہے۔ظاہر سی بات ہے کہ جو ضمانت لاہور ہائیکورٹ سے مل چکی ہے، اسی کو نظیر بناتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ بھی نواز شریف کو ضمانت دے دی گی۔ انہوں نے کہا کہ اس کے بعد مریم نواز کی ضمانت کی باری آئے گی۔اگر اُن کو ضمانت ملتی ہے ، میرے اندازے کے مطابق اُن کو بھی ضمانت مل جائے گی۔ یہ سب کچھ ڈیل کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ مریم نواز کو ضمانت دینے کا مقصد والد کی دیکھ بھال کرنا نہیں ہے۔بلکہ بیرون ملک جانے کے لیے ہے۔ اگر یہ لوگ بیرون ملک جاتے ہیں تو علاج کے لیے نہیں جائیں گے۔ اگر وہ باہر چلے جاتے ہیں اور علاج شروع ہو جاتا ہے تو میرے اندازے کے مطابق وہ واپس نہیں آئیں گے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ڈیل کا ایک حصہ یہ بھی ہے کہ وہ وطن واپس نہیں آئیں گے اور سیاست بھی نہیں کریں گے۔ یہ اُسی نوعیت کی بات ہے جس طرح انہوں نے پرویز مشرف کے دور میں کچھ پابندیاں برداشت کی گئی تھیں۔نواز شریف کے خاندان نے یہ بات مان لی ہے کہ وہ موجودہ حکومت کو تنگ نہیں کریں گے۔ جبکہ نواز شریف کے ساتھی بھی ایسی کسی مہم کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے موجودہ حکومت کو کوئی پریشانی ہو یا خارجہ پالیسی متاثر ہو یا پھر ملک کے سیاسی استحکام کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہو۔ اس ڈیل کے حوالے سے ابھی مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔ اس میں کچھ لین دین بھی ہوا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی