09:14 pm
آزادی مارچ کا قافلہ ریڈ زون میں داخل ہو گا یا نہیں؟جے یو آئی ایف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

آزادی مارچ کا قافلہ ریڈ زون میں داخل ہو گا یا نہیں؟جے یو آئی ایف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

09:14 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئررہنمااوررہبر کمیٹی کے چیئرمین اکرم خان درانی نےکہاہےکہ جے یو آئی( ف) کسی صورت تصادم نہیں چاہتی،آزادی ملین مارچ مکمل طورپر پُرامن ہو گا جو ریڈ زون میں داخل نہیں ہو گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بنوں میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتےہوئےاکرم خان درانی نے کہا کہکل اتوار سےآزادی مارچ کے قافلوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور جنوبی اضلاع کےقافلے کی قیادت میں خودکروںگا،ہمارا آزادی مارچ مکمل طور پرپُرامن ہو گا
جو ریڈ زون میں داخل نہیں ہو گا۔انہوں نے کہاکہ آزادی ملین مارچ ہرصورت ہو گا،جمعیت علمائےاسلام(ف)کسی صورت تصادم نہیں چاہتی،حکومت ہمارےگرفتارلوگوں کورہا کرے، ملک میں مہنگائی کاشدید بحران ہے اورتاجر،ڈاکٹرز،میڈیا اور واپڈا یونین نے ہمارے احتجاج کی حمایت کر دی ہے،ہمارا آزادی ملین مارچ 126 دن کے دھرنے کی طرح نہیں ہو گا،آزادی ملین مارچ کا فیصلہ صرف جے یو آئی کا نہیں بلکہ تمام حزب اختلاف کی جماعتوں کا ہے۔ اکرم دُرانی نے کہا کہ 27 اکتوبر کا دن بطور یکجہتی کشمیر منایا جائے گا جبکہ رہبر کمیٹی وزیر اعظم عمران خان سے استعفی چاہتی ہے،آزادی مارچ کارواں میں شرکت کے لیے کراچی کے 6 اضلاع کے صدر مقامات سے جے یو آئی ف کے قافلے اتوار کی صبح 9 بجے نکلیں گے جو سہراب گوٹھ پر اکھٹے ہوں گے،ضلع غربی کا مرکزی قافلہ حبیب بینک ناظم آباد نمبر 2 قدسیہ مسجد کے سامنے سے روانہ ہو گا جس کی قیادت مولانا عمر صادق، قاری محمد عثمان، فخر الدین رازی اور حافظ نعیم کریں گے،ضلع جنوبی کا قافلہ بوٹ بیسن سے روانہ ہو گا جس کی قیادت ضلعی امیر مولانا نورالحق، قاری روح الامین اور مولانا عبداللہ بلوچ کریں گے، ضلع ملیر کا قافلہ داؤد چورنگی لانڈھی سے روانہ ہو گا جس کی قیادت ضلعی امیر مولانا احسان اللہ ٹکروی، مفتی حنیف، مولانا اجمل شیرازی سمیت دیگر کریں گے،کراچی کے ضلع شرقی کا قافلہ پٹیل پاڑہ اور سہراب گوٹھ سے روانہ ہو گا جس کی قیادت مولانا عبدالکریم عابد، مولانا فتح اللہ، مولانا غیاث، فاروق سید و دیگر کریں گے، ضلع وسطی کا قافلہ سخی حسن چورنگی سے روانہ ہو گا جس کی قیادت مولانا عبدالرشید نعمانی، مولانا زرین شاہ ، مولانا خیر الحق ابرار، مولانا گل محمد طالونی کریں گے،ضلع کورنگی کا قافلہ مہران ٹاون کورنگی سے نکلے گا اور اس قافلے کی قیادت ضلعی امیر مفتی عبدالحق عثمانی، قاری فیض الرحمن عابد، مولانا فاروق خلیل کریں گے اور گڈاپ ٹاؤن سے قافلہ ڈاکٹر نصیرالدین سواتی کی قیادت میں گلشن معمار سے روانہ ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کے سب سے بڑے عہدے سے نواز دیا

4 بہنوں کی  عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

4 بہنوں کی عمر 389 سال، عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

اسحاق ڈار کوکس ڈیل کے تحت پاکستان لایاگیا،سابق وزیراعظم عمران خان نے ہوشرباانکشاف کرڈالا

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

میں بچوں کو بلکتا ہوا نہیں دیکھ سکتی تھی... خاتون اسسٹنٹ کمشنر نے سیلاب متاثرین کی ایسے مدد کی کہ خواتین گلے لگ کر رونے لگیں

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

دنیا بھر کے ڈاکٹروں کا فیصلہ غلط ثابت، اللہ پر توکل کی ایسی مثال جس نے سب کا ایمان مضبوط کر دیا

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

خواتین مردوں سے 5 سال زیادہ زندہ رہتی ہیں۔۔۔ وہ 6 طاقتیں جو صرف خواتین میں پائی جاتی ہیں

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

شہید کے بعد شہید کی بیوہ نے اس کا مشن سنبھال لیا، شادی کے صرف دو ماہ بعد بیوہ ہو جانے والی ایک بہادر لڑکی

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

سونا آپ کے پاؤں کے نیچے۔۔۔ پاکستان میں سونا کہاں پایا جاتا ہے اور آپ اسے کیسے نکال سکتے ہیں؟

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

پیپلزپارٹی بڑے صدمے سے دوچار،آصف زرداری کے حوالے سے افسوسناک خبر،سینئر قیادت ہسپتال کے باہر موجود

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

یاسمین راشد مردوں کے جوتے کیوں پہنتی ہیں؟ جانیں مہنگے برانڈ سے دورپی ٹی آئی رہنماء کے چند حیرت انگیز سچ

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

نیٹ ورکنگ کی طاقت: 23 سالہ نوجوان کو ورلڈ بینک میں ملازمت کیسے ملی؟نوجوان کون ہے تعلق کس ملک سے ہے

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

ریسلنگ سے دور ہوجانے والے جان سینا نے بڑااعزاز اپنے نام کرلیا؟

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

قوم سے معافی مانگ لوں گااگر۔۔۔وزیراعظم نے بڑااعلان کردیا

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کا معاملہ، تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی بارے بڑی خبرآگئی