07:18 pm
حلف نامہ نواز شریف کی والدہ کو پیش، کس نے اپنے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سیاسی جماعتیں ان دنوں خوب متحرک ہیں ، ایک طرف مولانا کا دھرنا ہے تو دوسری جانب نواز شریف ، زرداری اور خورشید شاہ کی بیماریوں کے معاملات ہیں ۔ نواز شریف کی بیماری کے حوالے سے پوری قوم دعا ہے کیونکہ ان کی صحت سے متعلق ڈاکٹرز کی رپورٹس تشویشناک ہیں ۔ اب اس حوالے سے ایک خبر یہ ہے کہ سوات کے رہائشی محسن کمال نے اپنے اعضاء نواز شریف کوعطیہ کرنے کا اعلان کردیا ، حلف نامہ نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کو پیش کردیا ۔سوات سے تعلق رکھنے والے محسن کمال نے بتایا کہ میں نواز شریف سے اپنے والد کی طرح پیار کرتا ہوں ۔جب سے نواز شریف علیل ہیں
میں لاہور میں ہی قیام پذیر ہوں اور ان کی صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔ میں نے اپنے والدین او ربیوی سے اعضاء عطہ کرنے کے لئے باضابطہ اجازت لی ہے اور حلف نامے پر انکے انگوٹھوں کے نشانات اور دستخط لئے ہیں ۔ اگر نواز شریف کو بیماری میں کسی بھی اعضاء کی ضرورت ہوئی تو میں عطیہ کروں گا ۔ انہوں نے بتایا کہ میری نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر سے ملاقات بھی کرائی گئی ہے اور میں نے انہیں اعضاء عطیہ کرنے کا حلف نامہ پیش کردیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے

کیا پنجاب کو بھی بھٹو ملنے جا رہا ہے ؟

کیا پنجاب کو بھی بھٹو ملنے جا رہا ہے ؟