08:28 pm
حافظ حمد اللہ کے شناختی کارڈر کی منسوخی ناقابل فہم اقدام ہے، اکرم درانی

بنوں (این این آ ئی)اپوزیشن جماعتوں نے آزادی مارچ ریڈ زون کے بجائے سڑکوں پر کرانے کا اعلان کر دیارہبر کمیٹی کے چیئرمین خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی نے میوہ خیل ہاوس میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک اور پوری دنیاں میں آزادی مارچ کی باتیں ہو رہی ہیں 9 جماعتوں پر مشتمل رہبر کمیٹی کے 11 ممبران کا متفقہ فیصلہ ہے کہ ہم ریڈ زون میں داخل نہیں ہوں گے آزادی مارچ روڈ پر کریں گے اور پی ٹی آئی والوں کی طرح 126 دن کا نہیں ہوگا موقع کی مناسبت سے ہوگا ہمارے مطالبات وہی ہیں وزیر اعظم مستعفی ہوں، شفاف الیکشن ہو، فوج کی مداخلت نہ ہوں، اسلامی شکوں کا تحفظ ہوں۔
اکرم خان درانی کا کہنا تھا کہ سینیٹر حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ منسوخ کرکے شہریت ختم کر دی ہے حالانکہ وہ سینیٹر ہیں بلوچستان کے وزیر بھی رہ چکے ہیں جبکہ اُن کے والد محکمہ تعلیم میں آفیسر تھے اور بیٹا پاک آرمی میں سیکنڈ لفٹیننٹ ہیں ہم اُن کی شہریت کی اور شناختی کارڈ کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں اُنہوں نے کہا کہ ہمارا آزادی مارچ پر امن ہو گا تمام راستے کھولے جائیں ملک میں لائن آرڈر کی سیچویشن ہے ہم پورے ملک کے تاجروں، کارخانہ داروں، ڈاکٹروں، میڈیا، زمینداروں کے جو مطالبات ہیں ان کے شانہ بشابہ ہوں گے جنوبی اضلاع اور شمالی و جنوبی وزیرستان کے قافلے لنک روڈ بنوں پر کھڑے ہوں گے جس کی میں بذات خوو سربراہی کروں گا راستے میں آنے والی اضلاع بھر پور استقبال کریں گی پشاور اور نوشہرہ سمیت شمالی علاقہ جات کے لوگ ساتھ ملائیں گے چترال اور گرد و نواح کے قافلے شاہراہ قراقرم پر آئیں گے ہمیں خیبر پختونخوا کی قیادت میں جبکہ سندھ کے قافلوں کی قیادت مولانا فضل الرحمن کریں گے ہمارے مطالبات جائز ہیں ہمیں امید ہے حکومت تسلیم کریں گے اکرم خان درانی نے اپنے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا اُنہوں نے کشمیر کے حوالے سے کہا کہ میں پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ آج 27 تاریخ پر کشمیریوں سے اظہارا یکجہتی کیلئے یہاں پر ریلی کریں گے بہت عرصہ ہو گیا کہ وہاں پر لوگ گھروں میں محصور ہیں ملک کے ہر ضلع میں کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے جلسہ کریں گے اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے رہنماء ملک مشرف خان بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

ملک میں سردی سے پہلے ہی گیس کی قلت کا خدشہ

حیدرآباد دکن میں موجود پاکستانی کرکٹ اسکواڈ کے کھانے کا مینیو بھی سامنے آگیا

گرمی سے پریشان نشئی کا انوکھا اقدام،اے ٹی ایم بوتھ لاک کرکے سو گیا

ٹیکس اصلاحات کیلئے ٹاسک فورس قائم،نگران وزیر خزانہ چیئرپرسن مقرر

نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں کم ہو گئیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

عدالت نے ڈی سی اسلام آبادکی غیرمشروط معافی مستردکردی

عیدمیلاد النبی ﷺ پر لاہور سمیت ملک بھرمیں ابر رحمت برسنے کا امکان

’سب اتنا ڈرے ہوئے کیوں ہیں‘؟ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

’ پوتا پوتی پیسے گننے میں ہیرا پھیری کرتے تھے‘ 92 سالہ پردادی نے اسکول میں داخلہ لے لیا

توشہ خانہ  کیس  آصف علی زرداری  اور یوسف رضا گیلانی کو طلب کرلیا گیا

آشوب چشم کا پھیلاؤ، ڈرگ مافیا انسانی جانوں کا دشمن بن گیا

بیورو چیف اے بی این نیوز خالد جمیل  کی ضمانت  منظور کر لی گئی

انسانی جا نوں سے کھیلنے والے ڈرگ ما فیا کیخلا ف گھیرا تنگ کردیا گیا

خالصتان  تحریک،ایک اور سکھ لیڈر کی جان کو خطرہ ،کنیڈین پولیس نے خبردار کردیا

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے