08:34 pm
نوازشریف اب عمران خان کو این آر او دینے سے انکاری ہیں، حامدمیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر کہتے ہیں کہ میاں نوازشریف نے مکمل حمایت اور ریلیف ملنے کے باوجود بیرون ملک جانے سے انکار کیا ہے کیونکہ وزیراعظم عمران خان کو کوئی بھی این آر اونہیں دینا چاہتے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ ایک سال قبل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میاں نوازشریف کے معائنے کےلئے پانچ بورڈ بنائے تھے۔ اور میجر جنرل اظہر محمود کیانی نے تجویز دی تھی
کہ نوازشریف 12بیماریوں میں مبتلا ہیں ۔ انھیں کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔لیکن ان رپورٹوں کو دبا دیا جاتا تھا۔ اس طرح وزیراعظم کے مشیروں نے عمران خان کو نوازشریف کی صحت سے متعلق کوئی صحیح بات نہیں بتائی۔شیخ رشید سمیت کئی حکومتی وزرا نوازشریف پر بیرون ملک جانے کےلئے بہانے بنانے کا الزام لگاتے رہے۔ اب صورتحال یہ ہے کہ جب تک ان کے پلیٹ لیس کی تعداد 30ہزار نہیں ہوجاتی۔وہ بیرون ملک نہیں جاسکتے۔ انھیں ہارٹ اٹیک بھی ہوچکا ہے۔ اگر انھیں کچھ ہوجاتاہے تو ایف آئی آر بنے گی۔میاں نواز شریف کی بیماری کا کچھ لوگوں نے مذاق اڑایا اور کچھ نے اس کا مزہ لیا انہوں نے کہا کہ جو لوگ میاں نواز شریف کی مذاق اڑاتے تھے یا انہوں نے مزہ لیا تو وقت اور حالات بہت جلد انہیں بھی مزہ چکھائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے