09:14 pm
نواز شریف کی طبیعت کس دوائی کی وجہ سے خراب ہوئی اور وہ انہیں کس کے کہنے پر دی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت شدید خراب ہوگئی ہے۔ میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر محمود ایاز نے بتایا ہے کہ میاں نواز شریف کے دل پر دباؤ تھا جس کی وجہ سے انہیں ہیپرین گولی دی گئی لیکن اس کی وجہ سے خون پتلا ہو گیا اور پلیٹ لیٹس کم ہونے لگے اب ان کے خون میں پلیت لیٹس صرف 25ہزار رہ گئے ہیں لیکن اب انہیں ہیپرین دینابند کر دیا گیا ہے جس کے بعد ان کے کون میں پلیت لیٹس بڑھیں گے جبکہا نہیں ایمونوگلوبین کا انجیکشن بھی لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطاق امراضِ قلب کے 14 ماہر ڈاکٹروں کو کارڈیالوجی سے بلا کر نواز شریف کے لیے متعین کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کی حالت بدستور تشویشناک ہے
اور ان کے گردے بھی انکی بیماری سے متاثر ہونے لگے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں اور انہیں گزشتہ روز دل کا معمولی دورہ بھی پڑا تھا۔ لاہور اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے مسلم لیگ ن کے قائد کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواستیں بھی منظور ہو چکی ہیں جس کے بعد وہ اپنی مرضی کے اسپتال میں علاج کروا سکتے ہیں۔ نواز شریف کا ٹروپ ٹی اور ٹروپ آئی ٹیسٹ دوبارہ پازیٹو آگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف ابھی بھی دل میں تکلیف محسوس کر رہے ہیں اور انہیں دل میں مستکل درد ہے جس کے بعد ان کے ٹروپ ٹی اور ٹروپ آئی ٹیسٹ کیے گئے جو کہ دوبارہ پازیٹو آگئے ہیں۔ اس رپورٹ کے بعد ان کا علاج کرنے والے میڈیکل بورڈ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سابق وزیراعظم کو گزشتہ روز ہارٹ اٹیک ہوا تھا جس کے بعد انکا ٹروپ ٹی اور ٹروپ آئی ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا تھا، آج دوبارہ انہیں تکلیف ہوئی تو دوبارہ ٹیسٹ کیے گئے جو کہ پھر سے مثبت آئے ہیں تاہم یہ رزلٹ کل کی نسبت کمزور ہے۔ دوسری جانب نواز شریف کو شریف میڈیکل کمپلیکس منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کا علاج سروسز ہسپتال میں ہی کیا جائے گا۔خاندان نے میاں نواز شریف کا علاج سرکاری میڈیکل بورڈ سے ہی کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب اور مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر میاں نواز شریف کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے ہیں جبکہ مریم نواز پہلے ہی اپنے والد کی دیکھ بھال کیلئے ان کے پاس موجود ہیں۔ میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کا سروسز ہسپتال میں معائنہ بھی کیا ہے اور ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کی صحت بدستور ناساز ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے