11:40 am
ٹیکساس میں تعلیمی ادارے کی پارٹی پر فائرنگ 2ہلاک14زخمی

ٹیکساس میں تعلیمی ادارے کی پارٹی پر فائرنگ 2ہلاک14زخمی

11:40 am

آسٹن: امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے قریب اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے کامرس کیمپس کے قریب ہونے والی طلبہ کی پارٹی میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا اور دیگر 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں .
 
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہنٹ کاﺅنٹی شیرف دفترسے جاری بیان کے مطابق ڈپٹی چیف بڈی آکسفرڈ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ یونیورسٹی کے کامرس کیمپس سے 24 کلومیٹر دور پیش آیا جہاں یونیورسٹی کی پارٹی ہورہی تھی‘ حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا‘غیر قانونی پارکنگ کی رپورٹس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فائرنگ شرکا کے پہنچنے کے 15 منٹ بعد شروع ہوئی‘کاﺅنٹی کے ڈپٹی چیف شیرف نے بتایا کہ شرکا کے مطابق گولیوں ک آواز عمارت کے پیچھے سے آرہی تھی لیکن وہ یہ بتا سکے کہ آیا فائرنگ عمارت کے اندر یا باہر سے ہوئی. انہوں نے کہا کہ عمارت کے اندر دو افراد فائرنگ سے دم توڑ گئے تھے اور 14 افراد زخمی تھے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا‘انہوں نے کہا کہ تاحال حملہ آور کے حوالے سے کچھ نہیں بتاسکتے لیکن افسران اس حوالے سے تفتیش میں مصروف ہیں. میڈیکل سٹی پلانو کی ترجمان ملیسا کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں فائرنگ سے متاثرہ تین زخمیوں کو علاج کے لیے لایا گیا ہے اور تینوں کی حالت تشویش ناک ہے‘آکسفرڈ نے زخمیوں کی حالت کے بارے میں تفصیلات نہیں دی جبکہ ہسپتال جائے وقو سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے.یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ طلبہ کی پارٹی تھی جس کا انتظام یونیورسٹی کی جانب سے نہیں کیا گیا تھا جہاں یونیورسٹی سے فارغ التحصیل طلبہ بھی شریک تھے‘ڈپٹی چیف پولیس نے بتایا کہ افسران کے مطابق پارٹی میں جب فائرنگ ہوئی تو اس وقت وہاں پر کم ازکم 750 افراد موجود تھے. انہوں نے کہا کہ جیسے تفتیش آگے بڑھے گی اور مزید معلومات حاصل ہوں گی تو تفصیلات جاری کردی جائیں گی‘امریکا میں اس سے قبل تعلیمی اداروں میں بھی فائرنگ کے واقعات پیش آتے رہے ہیں جہاں پاکستانی بچوں سمیت اسکول کے کئی طلبہ جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں.مئی 2018 میں امریکی ریاست ٹیکساس میں ہی ایک ہائی سکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ سمیت 10 طالب علم ہلاک ہوگئے تھے‘سبیکا عزیز شیخ کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت امریکا میں تعلیم حاصل کرنے گئی تھیں. 2018 کے اوائل میں فلوریڈا کی ہائی سکول میں فائرنگ سے 17 طلبہ ہلاک ہوئے تھے، جس کے بعد ملک بھر میں ”گن کنٹرول“ کی حمایت میں بڑے پیمانے پر مظاہرے بھی ہوئے تھے.خیال رہے کہ امریکا میں فائرنگ کے واقعات کی تعداد تشویش ناک حد تک زیادہ ہے جس کے باعث انسانی حقوق کی تنظیمیں اور سماجی کارکنان شہریوں کے پاس اسلحہ نہ ہونے کی پابندی عائد کرنے کا بھی مطالبہ کرتے ہیں‘یکم ستمبر کو ٹیکساس میں ہی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 3 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے تھے. قبل ازیں 4 اگست کو ٹیکساس اور اوہائیو میں فائرنگ کے 2 مختلف واقعات پیش آئے تھے جس کے نتیجے میں خاصا جانی نقصان ہوا‘ٹیکساس کے شاپنگ مال میں ہونے والی فائرنگ سے 20 افراد ہلاک جبکہ اوہائیو کی سڑک پر فائرنگ سے 9 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے.


تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

جے یو آئی( ف) کےمعروف رہنما قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں ،مظاہرین سے کیسے نمٹا جائیگا؟حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی

 احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دے دیا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

عمران خان کا وقت پورا ،کہانی ختم،وزیر اعظم کی ایمانداری کی گواہی دینے والا شخص ہی ان کیخلاف بول پڑا

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

شاہد خاقان کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ، جانتے ہیں سابق وزیر اعظم کے گردے اورمثانے میں کیا چیز نکل آئی؟

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

پاکستان میں واقع افغان سفارتخانے کی جانب سے ویزہ کے حصول کیلئے آنیوالے پاکستانیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار کیا جارہاہے۔

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

نواز شریف کوپاکستان سے باہر جانے کی پیشکش، آگے سے سابق وزیر اعظم نے کیا زبردست جواب دیا؟ ہسپتال میں آنے والے والدہ ، بھائی ، سالی تکتے رہ گئ

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے

’’میں اپنی زندگی کی ضمانت نہیں دے سکتاتو کسی اور کی ضمانت کیسے دے سکتاہوں‘‘ ہم صرف کوشش کر سکتے،انسان کسی کی زندگی اور موت کی ضمانت نہیں دے