01:18 pm
کہانی پہلے سے ہی ختم ہو چکی ہے، عمران خان کا وقت پورا ہو چکا ہے

اسلام آباد  : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ کہانی پہلے سے ہی ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ہالی وڈ کے ایک ڈائریکٹر نے کہا تھا کہ کیا تم لوگوں نے شور مچایا ہوا ہے۔ انہوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سب اسکرپٹ کچھ لکھا جا چکا ہے ، اب صرف شوٹنگ باقی ہے، اب کیا حکومت اس وقت اپنا ٹائم پورا کر رہی ہے۔
 
حکومتی جماعت کو سب سے زیادہ ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت سنبھالنے کا ایک چیلنج پورا کرنا تھا جس میں موجودہ حکومت کسی حد تک کامیاب تو ہو گئی لیکن ملک کے حالات اور مہنگائی کی صورتحال بد ترین صورتحال اختیار کر گئی ۔ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر عوام نے بھی موجودہ حکومتی جماعت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسی بات کو لے کر سیاسی تجزیہ کاروں کا اندازہ ہے کہ موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری نہیں کر سکے گی۔ دوسری جانب مولانا فضل الرحمان کے مارچ سے حکومت کے کم از کم متزلزل ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت مولانا کے آزادی مارچ سے ایک مرتبہ تو ضرور ہلے گی اور عوام بھی اس آزادی مارچ میں مولانا کا ساتھ دیں گے کیونکہ اس ساری صورتحال میں مہنگائی سے تنگ عوام بھی موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہو چکی ہے اور یہی وجہ ہے کہ حکومتی صفوں میں بھی پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

ایف آئی اے حکام کے چھاپے ، غیررجسٹرڈ ادویات ، ویکسین اور انجکشن ضبط

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کا اجلاس شروع

امریکا انسداد دہشت گردی کیلئے ہمیشہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے، ڈیرک شولے