03:04 pm
ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے فضل الرحمان کے مارچ کا فائدہ اٹھا لیا ہے، مجیب الرحمان

ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے فضل الرحمان کے مارچ کا فائدہ اٹھا لیا ہے، مجیب الرحمان

03:04 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن)کے آزادی مارچ میں شرکت نہ کرنے اور آج ہونے والے جلسے کو ٹرین حادثے کی بنا پر ملتوی کرنے کے اعلان کو کئی سینئر صحافیوں او ر تجزیہ کاروں نے بڑے معانی خیز انداز میں دیکھنا شروع کر دیا ہے۔ مجیب الرحمان شامی نے بھی اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے جو صورتحال پیدا کی تھی ، ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں نے اس کا فائدہ اٹھا لیا ہے اور انھوںنے یہ پیغام دے دیا ہے کہ ہم اس میں شریک نہیں ہیں۔ا
ن کا یہ احسان طاقتور حلقوں میں محسوس کیا جا رہا ہوگا،یہ احسان ان کے کام آئے گا اور بتدریج آتا چلا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں