06:34 pm
 انصارالسلام کے دو مجاہد جائے نماز پر آپس میں کیا شرمناک  حرکتیں کرتے ہوئے پکڑے گئے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

انصارالسلام کے دو مجاہد جائے نماز پر آپس میں کیا شرمناک حرکتیں کرتے ہوئے پکڑے گئے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

06:34 pm

اسلام آباد (ویب ڈیسک)مولانا کی بارودی فورس انصارالسلام کے دو مجاہد جائے نماز پر آپس میں لڑنے لگ گئے جبکہ کچھ مجاہد نماز میں مصروف تھے ۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ وہ دونوں مولانا صاحب کے دفاع کی تیاری کر رہے تھے کہ اگر کوئی مولانا کہ خلاف سازش کرنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ کسطرح سے اس کا دفاع کریں گے ۔ دوسری جانب لانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان دودن میں استعفیٰ دیں ، دودن میں استعفیٰ نہ دیا تو پھر اگلا فیصلہ کریں گے ،
اس میدان سے کوئی نہیں ہلے گا ، فیصلہ عوام نے کرناہے کیونکہ عوام کے ووٹ پرڈاکہ پڑا ہے ،ادارے غیر جانبدار رہیں ۔عوام کا اجتماع اس بات پر قدر ت رکھتاہے کہ وزیراعظم کوگھر میں جاکر گرفتار کرلے۔

تازہ ترین خبریں