01:14 pm
اپنا بچہ مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے بھیجا ہے یہ اسے دھرنے میں لے آئے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مولانا پر پہلے بھی اس حوالے سے تنقید کی جاتی ہے کہ وہ آزادی مارچ کے لیے مدرسوں کے طالب علموں کا سیاسی استعمال کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کے لیے طالب علموں سے چندہ بھی لیا گیا تھا"میں نے اپنا بچہ مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے کیلئے بھیجا ہے یہ مجھ سے اجازت لئے بغیر اسے دھرنے میں لے آئے ہیں ، میں مدرسے اپنے بچے سے ملنے گیا تو الٹا انہوں نے مجھے دھمکایا" مولانا فضل الرحمن کے مدرسے کے طالبعلم کا والد شکایت کرتے ہوئے کہا
کہ جب میں مدرسے میں اپنے بیٹے سے ملنے گیا تو مجھے بتایا گیا کہ وہ تو مولانا کے جلسے میں جا چکا ہے۔جب میں نے مدرسے کے مولانا سے بات کی کہ میرا بیٹا غائب ہے تو اس نے مجھے دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔طالب علم کے والد کا مزید کہنا تھا کہ میں نے اپنے بچے کو مدرسے میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجا ہے تاہم اسے میری اجازت کے بغیر لے کر جایا گیا۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان