01:19 pm
وزیراعظم کے ایک اشارے پر دھرنے والوں پر زمین تنگ کر سکتے ہیں : فواد چوہدری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ایک اشارے پر دھرنے والوں کے لیے زمین تنگ کر سکتے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو کمزور نہ سمجھا جائے، ہم عمران خان کی ہدایت پر تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔انہوں نے دھرنے والوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر عمران خان کال دیں تو ان کے ایک اشارے پر پانچ پیاروں اور ان کے چمچوں پر زمین تنگ کر دیں
۔وفاقی وزیر نے آزادی مارچ والوں کو مخاطب کرتے ہوئے ٹوئٹ میں لکھا کہ حلوہ مارچ کا دوسرا دن ہے، بدبو سے پشاور موڑ کے گرد و نواح میں تعفن پھیل گیا ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ سی ڈی اے کو صفائی کے لیےکروڑوں روپےکا فنڈ مختص کرنا پڑ رہا ہے، کیا ہی اچھا ہو کہ حلوے کھانے کے بعد صفائی کا انتظام بھی خود کریں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی