02:10 pm
وزیر اعظم کو مشورہ دیدیا گیا ، عمران خان نے کیا جواب دیا ، پاکستانیوں کو جان کر یقیناً حیرانی ہوگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں عمران خان کی حکومت آنے کے بعد سے اب تک عمران خان پر ان کی سابقہ اہلیہ کی وجہ سے ایہ الزام لگایا جا تا رہا ہے کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہتے ہیں ۔ اس اس حوالے سے سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ ’’وزیراعظم عمران خان کو ایک بھری محفل میں کچھ صحافیوں نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مشورہ دیا لیکن عمران خان نے یہ مشورہ مسترد کر دیا صحافیوں کا کام سوال کرنا ہوتا ہے
حکمرانوں کا مشیر بننا نہیں بند کمرے میں یہ مشورہ دینے والے باہر آ کر اس معاملے پر خاموش ہو گئے یہی انکی بہادری ہے‘‘۔ دوسری جانب مولانا فضل الرحمٰن نے ایک بار پر موجودہ حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’ 1940 میں قائداعظم محمد علی جناح ؒ نے فلسطینیوں کی سرزمین پر یہودی بستیوں کو ناجائز قرار دیا تھا اور فلسطینیوں کے شانہ بشانہ رہنے کا فیصلہ کیا، آج تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتیں کی جارہی ہیں، یہ کون سے قائداعظم ؒ کا پاکستان ہے !‘‘

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری