02:21 pm
بیرون ملک روانگی سے پہلے مسافروں کو کونسا فارم فل کرنا لازمی ہے؟ تفصیل خبر میں پڑھیے

کراچی(این این آئی)بیرون ملک روانگی سے پہلے مسافروں کو کرنسی ڈیکلریشن فارم فل کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ،بالغ مسافر10 ہزار ڈالرز اور نابالغ مسافر5ہزار ڈالرز ساتھ لے جانے کیلئے فارم پر کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سی اے اے نے انسداد منی لانڈرنگ کیلئے اقدامات کرتے ہوئے تما م ایئرپورٹس پرکرنسی ڈیکلریشن کانٹرزقائم کردیئے، کانٹرزکسٹمزکی جانب سے ایف بی آرکی ہدایات پر قائم کئے گئے۔،ذرائع ایئرپورٹ حکام نے بتایاکہ ڈیکلریشن فارم کیلئے بیگج رولز2006میں ترامیم کی گئیں اور بیرون ملک روانگی سے پہلے مسافروں کو کرنسی ڈیکلریشن فارم فل کرنا لازمی قرار دے دیا
 
ہے۔ذرائع کے مطابق بالغ مسافر10 ہزار ڈالرز ساتھ لے جانے کیلئے اور نابالغ مسافر 5 ہزار ڈالرز ساتھ لے جانے کیلئے فارم پر کریں گے، غلط بیانی پر قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق قیمتی پتھر، جواہرات، سیٹلائٹ فون اور دیگر اشیا کیلئے بھی فارم بھرنا ہوگا، ڈیکلریشن فارم میں بیرون ملک سفرکی وجوہات تحریر کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے ، ڈیکلریشن فارم سے ٹیرارزم فنانسنگ اور منی لانڈرنگ کی روک تھام ممکن ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 

کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد کے علاقے غور ی ٹائون میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ

نواب شاہ میں لاک ڈائون پر عملدرآمد کےلئے آپریشن کا آغاز

کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے  فخر پاکستان علی سدپارہ کی لاش مل گئی،سوشل میڈ یا پر چہ مگوئیاں

 آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کی نماز جناز ادا کردی گئی 

کوئٹہ: ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 4 افراد زخمی

موسم گرما کی چھٹیاں ْْْ۔۔۔ بین الصوبائی وزرا ئےتعلیم کانفرنس طلب 

پاکستان اور امریکا نے ماحولیات کے حوالے سے جوائنٹ ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا

کشمیر میں وزارت عظمیٰ سمیت دیگر عہدوں کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے۔ فواد چوہدری