09:22 am
اسلام آباد کے بیچوں بیچ آزادی مارچ کےشرکا نے افغان طالبان کے جھنڈے لہرا دیے ، دھماکہ خیز خبر

اسلام آباد کے بیچوں بیچ آزادی مارچ کےشرکا نے افغان طالبان کے جھنڈے لہرا دیے ، دھماکہ خیز خبر

09:22 am

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادمیں آزادی مارچ جاری ہے اور ہزاروں کی تعدا د میں جے یو آئی ایف کےکارکن وفاقی دار الحکومت میں موجود ہیں ۔ اس حوالے ایک نہایت افسوسناک خبریہ دیکھنے میں آئی ہے کہ مارچ میں شریک لوگوں نے افغان طالبان کے پرچم اٹھائے ہوئے ہیں ۔ اب سوال یہ اٹھ رہا ہے
کہ افغان طالبان کے پرچم اٹھانے والے لوگ کون ہیں اور ان کی شناخت کیا ہے ۔ اس حوالے سے غریدہ فاروقی نے ٹویٹ کیا ہے کہ اور ان کا کہنا تھا کہ ’’یہ ہر لحاظ سے انتہائی سنگین اور سنجیدہ معاملہ ہے۔ اسلام آباد میں اور وہ بھی وسط میں افغان طالبان کے جھنڈے کیسے آ گئے؟؟؟ جے یو آئی ف کو اس کی تفتیش اور وضاحت فوری کرنی چاہیے۔‘‘۔