02:30 pm
وفاقی وزیر علی امین کا مولانا کو ایک بار پھر انتخابی میدان میں اترنے کا چیلنج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے مولانا کو ایک بار پھر انتخابی میدان میں اترنے کا چیلنج کر دیا۔ انہوں نے کہا مولانا تیار ہوں میں اپنی جیتی ہوئی نشست چھوڑتا ہوں۔علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا مولانا کو چیلنج کرتا ہوں وہ دوبارہ انتخابات جیت کر دکھائیں، مولانا چاہیں تو ہر پولنگ سٹیشن میں کیمرے لگا کر انتخابات لڑ لیں، اداروں پر تنقید بند کریں ہمت ہے تو چیلنج قبول کریں، مولانا دھرنے کے ساتھ میرے بھیجے ہوئے نوٹس کا بھی جواب دیں۔
وفاقی وزیر نے مولانا کے حلقہ میں جلسہ کرنے کا بھی اعلان کیا اور کہا مولانا کے حلقے میں دوگنی عوامی طاقت کا مظاہرہ کروں گا، اپوزیشن کے جلسے سے زیادہ بڑا جلسہ کروں گا، الیکشن ہارنے والا شخص کس منہ سے وزیراعظم کا استعفیٰ مانگ رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز 

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 

کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد کے علاقے غور ی ٹائون میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ

نواب شاہ میں لاک ڈائون پر عملدرآمد کےلئے آپریشن کا آغاز

کے ٹو سر کرنے کی مہم کے دوران لاپتہ ہونے والے  فخر پاکستان علی سدپارہ کی لاش مل گئی،سوشل میڈ یا پر چہ مگوئیاں

 آزادکشمیر الیکشن ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کی نماز جناز ادا کردی گئی 