02:51 pm
بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائینگی

بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائینگی

02:51 pm

کراچی(این این آئی)بلوچستان کی پہلی وی لاگر انیتا جلیل بلوچی فلم ’بلوچ آباد‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی،فلم ’بلوچ آباد‘ کی ہدایتکاری شاکر سعد نے کی ہے اور اس کی شوٹنگ اندرون سندھ اور کراچی میں کی گئی ہے،فلم کم عمری کی شادی، خواتین کو بااختیار بنانے اور تعلیم کی اہمیت جیسے موضوع پر بنائی گئی ہے۔فلم کا ٹریلر حال ہی میں آن لائن جاری کیا گیا ہے۔بلوچستان کے شہر گوادر سے تعلق رکھنے والی انیتا جلیل گوادر کی پہلی وی لاگر ہیں،اپنے موبائل کے کیمرے اور سوشل میڈیا کے ذریعے بلوچستان کے حسین نظاروں اور قدرتی خوبصورتی سے بھرپور
 
وادیوں کی سیر کروانیوالی21 سالہ انیتا جلیل کو بلوچستان کی پہلی خاتون وی لاگر ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔انیتا ویڈیوز بنا کر دنیا کو اپنے علاقے کی خوبصورتی دکھاتی ہیں، انیتا نے اپنے وی لاگز کے ذریعے سیاحوں کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ خوبصورت جگہیں بھی متعارف کروائیں۔ایک انٹرویو میں انیتا نے کہا کہ وی لاگ شروع کرنے کا مقصد باہر کے لوگوں کو گوادر کی خوبصورتی اور لوگوں کے بارے میں بتانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں خواتین کا کیمرے کے سامنے آنا مشکل ترین مرحلہ ہے، اپنے اس شوق کی تکمیل کیلئے والدین کو تین سال تک قائل کرنا پڑا۔انیتا نے کہا کہ مجھے شروع میں لوگوں کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا،کوشش کر رہی ہوںکہ پسماندہ علاقوں کو خواتین کی تعلیم سمیت تمام مسائل کو اپنے وی لاگز کے ذریعے لوگوں کے سامنے لائوں۔ایک وی لاگر ہونے کی وجہ سے انیتا سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں، اْن کے یوٹیوب چینل پر 67 ہزار سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی