04:36 pm
دو بڑی اپوزیشن جماعتوں کا مولانا کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ دو بڑی اپوزیشن جماعتوں نے مولانافضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے،پی پی اور ن لیگ نے مولانا فضل الرحمن کو آگاہ کردیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق دھرنے میں جے یو آئی کی سولو فلائٹ ،دیگر جماعتیں پیچھے ہٹ گئیں
،مولانا فضل الرحمان کو زبانی کلامی اور اورہمدردی جاری رکھنے کی یقینی دہانی کرائی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی ف نے اپوزیشن جماعتوں کو دھرنے میں شرکت کی دعوت دی تھی،مولانا بھی اپوزیشن کی جماعتوں سے رابطے میں رہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز 

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 

کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد کے علاقے غور ی ٹائون میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ