06:06 pm
75افراد کی شہادت کے بعدنامعلوم افراد نے کیا خوفناک کام کر ڈالا ، تیز گام ایکسپریس کو ہنگامی طور پر رکوانا پڑ گیا

75افراد کی شہادت کے بعدنامعلوم افراد نے کیا خوفناک کام کر ڈالا ، تیز گام ایکسپریس کو ہنگامی طور پر رکوانا پڑ گیا

06:06 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے راولپنڈی جانیوالی تیز گام ایکسپریس پنجاب کے شہر ملتان کے قریب ایک اور بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ملتان کے قریب واقع سجان پور میں پیٹرولنگ آفیسر نے فش پلیٹ کھلی دیکھی ، جس کے بعد کریکر فائر کر کے تیز گام ایکسپریس کو روکا گیا۔سجانپور کے نزدیک نامعلوم افراد نے ٹریک کو جوڑنے والی فش پلیٹس کے نٹ بولٹ کھول دیئے، پٹرولنگ آفیسر کو چیکنگ کے دوران فش پلیٹ کھلی نظر آئی تو کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام کو فوری طور پر روکا گیا
اور ٹریک کو بحال کیا گیا۔ڈی ایس ریلوے محمد داؤد کے مطابق پٹرولنگ آفیسر کو روٹین کی چیکنگ کے دوران یہ مسئلہ نظر آیا جس کے فوری طور پر ٹریک کو بحال کر دیا گیا ہے اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرایا جا رہا ہے۔ملتان پر تعینات ریلوے کے عملے کی بروقت حکمتِ عملی کے باعث ٹرین ایک اور بڑے حادثے سے بال بال بچی۔واضح رہے کہ رواں ہفتے جمعرات 31 اکتوبر کو رحیم یار خان کے قریب تیزگام ایکسپریس کی 3 بوگیوں میں ہولناک آتش زدگی کے نتیجے میں 75 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والے متعدد افراد مختلف اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی