06:09 pm
 ’’ابو بچائو، اقامہ چھپائو ، کمیٹی دلائو اور کرپشن بچائو سارے یکجا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں آزادی مارچ جاری و ساری ہے ۔ ،جے یو آئی ایف ، مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور اے این پی مشترکہ طور پر موجودہ حکومت کیخلاف متحد ہیں اور تحریک انصاف حکومت سے استعفیٰ چاہتی ہیں ۔ اس حوالے سے حکومتی وزیر مراد سعید نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا ہے
کہ ’’ابو بچائو، اقامہ چھپائو ، کمیٹی دلائو اور کرپشن بچائو سارے یکجا۔ان کا نعرہ تھا۔کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔ عمران خان سے مسئلہ یہ ہے کہ نہ کھاتا ہے نہ کھانے دیتا ہے بلکہ جو یہ کھا چکے وہ بھی نکلوا کر عوام پر لگانا چاہتا ہے۔‘‘

تازہ ترین خبریں

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی