06:24 pm
مولانافضل الرحمن کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومتی کورکمیٹی کے سربراہ اوروزیردفاع پرویزخٹک نے مولاناکی عمران خان کوگھرمیں جاکرگرفتارکرنے کی دھمکی اوران سے استعفیٰ لینےکی بات کے حوالے سے کہاکہ مولاناکے اس بیان پرہم ان کے خلاف عدالت کادروازہ کھٹکھٹانے جارہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ مولانالوگوں کوورغلارہے ہیں ہماراکیس جلدتیارہوجائےگاا
ورہم پیرتک عدالت جائیں گے ۔واضح رہے کہ مولانافضل الرحمٰن نے ایچ نائن میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاتھاکہ عمران خان دودن تک استعفیٰ دیدیں اگرانہوں نے استعفیٰ نہ دیاتویہ اجتماع اس بات کی طاقت رکھتاہے کہ ہم عمران خان کوگرفتارکرلیں گے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور: ہنگامہ آرائی پر 500 طلبا کیخلاف مقدمہ درج

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس منسوخ

پی ڈی ایم کے ’’اے سے زیڈ‘‘ تک تمام پلان فیل ہوچکے ہیں،گورنرپنجاب

ماضی میں پاکستان کو ٹین پرسنٹ اور پانامہ سے یاد کیا جاتا تھا،آج عمران خان پاکستان کے اچھے تشخص کی وجہ ہیں،شہبازگل

 پی ڈی ایم کا مسترد شدہ ٹولہ ملک و قوم کا خیرخواہ نہیں ہوسکتا ،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر خارجہ کا قیام امن کیلئے فنڈ میں25ہزار ڈالر عطیہ دینے کااعلان

حیدرآباد :ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

احتساب عدالت :سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر