08:05 pm
زرداری کے بعد عمران کی ترجمان بنیں ، ڈاکٹر بھی بہت اچھی ہیں کہ جانتی ہیں کہ نہاری کھانےو الوں کے پلیٹ لیٹس کم نہیں ہوتے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی کے درمیان جیو کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں معمول سے ہٹ کر دلچسپ مکالمہ ہوا جس میں دونوں نے ایک دوسرے پر خوب تابڑ توڑ حملے کیے۔ ارشاد بھٹی نے فردوس عاشق اعوان سے سوال کیا کہ آپ بہت کامیاب سیاستدان ہیں کہ آصف زرداری کی ترجمان کے بعد عمران خان کی ترجمان بنیں، آپ ڈاکٹر بھی قابل ہیں تب ہی آپ کو پتا چلتا ہے کہ نہاری اور پائے کھانے والوں کے پلیٹ لیٹس کم نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ آپ سائنسدان بھی اچھی ہیں، تب ہی آپ کو پتا چلتا ہے کہ زلزلہ تبدیلی کی وجہ سے آیا کرتا ہے، آپ دلوں کے بھید بھی جانتی ہیں آپ کو پتا ہے کہ دو دو ٹکے کا بندہ کون ہے، آپ یہ اتنا سب کچھ مینیج کرلیتی ہیں؟
ارشاد بھٹی کے سوال کا جواب دیتے ہوئےفردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ارشاد بھٹی صاحب میں یہ سب اسی طرح مینیج کرلیتی ہوں جس طرح آپ کا سفر میریٹ سے شروع ہوتا ہے اور بیکری کی مارکیٹنگ کرتے ہوئے آپ صحافی بن جاتے ہیں اور پھر ایک اچھے بزنس مین کا روپ دھار لیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آپ (ارشاد بھٹی) نے جہاں میری اتنی تعریف بیان کی یہ بھی بتادیں کہ میرے 95 ہزار ووٹ میری طاقت ہیں، یہ بھی بتادیں کہ میں ایک سٹنگ اسپیکر کو ہرا کر پارلیمنٹ میں آئی تھی مجھ پر آصف زرداری کا کوئی احسان عظیم نہیں تھا، اگرآپ کو میری ذات سے مسئلہ ہے تو علیحدہ بیٹھ کر ایک دوسرے کی اچھائیاں بیان کریں گے، آپ کی یہ خواہش میں ضرور پوری کروں گی، کسی لائیو پروگرام میں آپ بھی آیئے گا میں بھی آؤں گی پھر پتا چل جائے گا عوام اور ملک کا درد کس کے دل میں ہے اور آپ کا درد کس کس کی جیب میں ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا