03:06 pm
 چودھری نثارعلی خان نے خاموشی توڑ دی، حکومت کو کیا بڑا مشورہ دے دیا

چودھری نثارعلی خان نے خاموشی توڑ دی، حکومت کو کیا بڑا مشورہ دے دیا

03:06 pm

ٹیکسلا(ویب ڈیسک )سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارنے کہاہے کہ کپتان اہل ہونے سے ٹیمیں نہیں جیتاکرتیں اچھےکھلاڑی بھی کامیابی میں اہم کرداراداکرتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ٹیکسلا میں گفتگوکرتے ہوئے چوہدری نثارنےکہاہے کہ حکومت کی پالیسیوں کوبوجھ عوام پرپڑ رہاہے انہوں نےکہاکہ کپتان کے اہل ہونے سے ٹیمیں نہیں جیتاکرتیں ،
اچھےکھلاڑی بھی ٹیم کی کامیابی میں اہم کرداراداکرتےہیں چوہدری نثارکاکہناتھاکہ حکومت معاشی پالیسیوں میں مکمل طورپرناکام نظرآتی ہے۔