03:27 pm
سادہ کپڑوں میں ملبوس افرادھرنے میں پہنچ گئے ،اب کیاہونے والاہے ،مولاناکوخبردارکردیاگیا

سادہ کپڑوں میں ملبوس افرادھرنے میں پہنچ گئے ،اب کیاہونے والاہے ،مولاناکوخبردارکردیاگیا

03:27 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویزخٹک نے اپوزیشن کومتنبہ کیاہے دھرنے میں سادہ کپڑوں میں ہمارےلوگ پھررہےہیں ،اپوزیشن کوخبردارکرتاہوں کہ وہ وہاں سب دیکھ رہےہیں معاہدے کی خلاف ورزی پرکوئی رعایت نہیں ہوگی۔وزیردفاع آج اسدعمر،شفقت محمود،مولانانورالحق اورفردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہےتھے ،پرویز خٹک نے کہاکہ آئی ایس پی آرکابیان بھی دیکھاانہوں نےکہاکہ جوجمہوری حکومت ہوتی ہے ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں ،یہ ادارے ہمارے اوران سب کے ہیں ملک دشمنی نہیں کرنی چاہیے
،فوج واضح کہہ چکی ہے کہ وہ حکومت کوسپورٹ کرتی ہے ،شہباز شریف کواپنے گریبان میں جھانکناچاہیے ۔ہ کہتے کہ ادارے 10فیصد سپورٹ کرتے تو وہ بہت آگے ہوتے۔لیکن نوازشریف کو جنرل جیلانی لے کرآئے۔پہلی بار ادارے غیرجانبدار رہے جس کی وجہ سے یہ الیکشن ہار گئے۔ہم جمہوری لوگ ہیں ہم نے ان سے کہا کہ آئی بات چیت کریں۔ اپوزیشن کے پاس کوئی ایشو نہیں ہے، اس طرح نہیں ہوتا کہ تیس چالیس لوگ آئیں اور حکومت کا تختہ الٹا دیں۔مولانا فضل الرحمان نے کل مذہبی کارڈ استعما ل کیا ساتھ بلاول بھٹو بھی کھڑے تھے۔ان کو معاہدے کی پاسداری کرنا ہوگی۔