04:20 pm
عمران خان کے ایک اشارے پر مولانا پر زمین تنگ کر دیں گے،فواد چوہدری

عمران خان کے ایک اشارے پر مولانا پر زمین تنگ کر دیں گے،فواد چوہدری

04:20 pm

اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کومستعفی ہونے کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالاجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کرنا، ہم اس لئے تحمل کا مظاہرہ کر تے ہیں
کہ عمران خان نے یہ ہدایت کی ہے ورنہ ایک اشارے پر ان پانچ پیاروں ان کے چمچوں پر زمین تنگ کر دیں