06:27 am
'بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر کرتار پور راہداری مکمل، مبارکباد پیش کرتا ہوں

'بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر کرتار پور راہداری مکمل، مبارکباد پیش کرتا ہوں

06:27 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرتارپور راہداری کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر حکومت کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، راہداری بابا گرونانک کی 550ویں سالگرہ پر مکمل کئی گئی۔وزیراعظم نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ کرتار پور راہداری پر سکھ یاتریوں کے خیرمقدم کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے ریکارڈ مدت میں راہداری مکمل ہونے پر منصوبے میں شامل اداروں کو مبارکباد بھی پیش کی۔

تازہ ترین خبریں