09:34 am
کڑاکے کی سردیاں شروع ہونے والی ہیں 

کڑاکے کی سردیاں شروع ہونے والی ہیں 

09:34 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کڑاکے کی سردیاں شروع ہونے والی ہیں پاکستان میں کب سے سخت موسلا دھار بارشوں کے آغاز کا بتا دیا گیا ، پاکستانی گرم کپڑوں کا بندوبست کر لیں ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا آغاز ہونےوالا ہے ۔
پیش گوئی میں بتایا گیا ہے کہ بارش برسانے والا ایک طاقتور مغربی ہوائوں کا سلسلہ منگل کوپاکستان کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا۔ جسکے تحت منگل دوپہر یا شام سے جمعہ تک تمام بالائی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے ۔ جبکہ اسی دوران بلند پہاڑوں پر برف باری بھی ہوگی ۔ ان بارشوں کے بعد دن اور رات کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہو گی  اور سردی کی شدت  میں شدید اضافہ ہوگا ۔ 

 

تازہ ترین خبریں