03:39 pm
حکومت پنجاب نے پٹواری کے عہدے کا نام ویلج افسر سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

لاہور (نیوز ڈیسک ) حکومت پنجاب نے پٹواری کے عہدے کا نام ویلج افسر سے تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبے میں لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے سٹاف کی ترقی کیلئے سروس سٹرکچر بنایا جائے گا، وزیراعلی نے کمشنر لاہور ڈویژن کو ریونیو کے حوالے سے ماڈل تحصیل بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت بھی کر دی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پٹواری کو ویلج آفیسر کے عہدے کا نام دیا جائے گا۔
ویلج آفیسر کو 14 واں سکیل ملے گا، بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی، بھرتی کے بعد 6 ماہ کی تربیت لازم ہوگی۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ویلج آفیسر کو لیپ ٹاپ بھی دینے کی منظوری بھی دی، حاضر سروس پٹواریوں کو 11واں سکیل اور گردآور کو 14واں سکیل دینے کی تجویز ہے۔ لاہور کی ایک تحصیل کو ریونیو کے حوالے سے ماڈل تحصیل بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے سٹاف کی ترقی کیلئے سروس سٹرکچر بنایا جائے گا۔ وزیراعلی نے کمشنر لاہور ڈویژن کو ماڈل تحصیل بنانے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان