03:43 pm
یہ میرے منہ سے تین لفظ سننا چاہتے ہیں

یہ میرے منہ سے تین لفظ سننا چاہتے ہیں

03:43 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یہ میرے منہ سے تین لفظ سننا چاہتے ہیں،وزیر اعظم پاکستان نے کن 3الفاظ کی جانب اشارہ کیا ۔۔۔۔وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ میرے منہ سے صرف 3 لفظ سننا چاہتے ہیں، این آر او، لیکن ان کو این آر او دینے کا مطلب ملک سے غداری ہوگا،
 
میں ان کو کبھی این آر او نہیں دوں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک بیان میں وزیرِ اعظم عمران خان نے حزبِ اختلاف کو بغیر کسی کا نام لیے کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ صرف این آر او کے 3 الفاظ سننا چاہتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو کبھی این آر او نہیں دوں گا، اگر این آر او دیا تو ملک سے غداری ہو گی، جب تک ان کو ذمے دار نہ ٹھہرایا جائے ملک ترقی کی راہ پر نہیں آ سکتا۔
 
تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان