04:16 pm
پاکستان کی سب سے معروف جگہ پر 200طالبعلموں کا اجتماعی نکاح پڑھا دیا گیا

پاکستان کی سب سے معروف جگہ پر 200طالبعلموں کا اجتماعی نکاح پڑھا دیا گیا

04:16 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سب سے معروف جگہ پر 200طالبعلموں کا اجتماعی نکاح پڑھا دیا گیا ، جانتے ہیں یہ جگہ کونسی ہے ۔۔۔ لاہور کےنواحی قصبے رائے ونڈ میں تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اجتماعی دعا کے ساتھ ختم ہو گیا، جس کے بعد حسبِ روایت تبلیغی مرکز سے فارغ ہونے والے 200 طالب علموں کے اجتماعی نکاح پڑھائے گئے۔
رائے ونڈ میں عالمی تبلیغی جماعت کے اجتماع کا پہلا مرحلہ اجتماعی دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، مولانا ابراہیم نے اختتامی دعا کرائی، اجتماع کا دوسرا مرحلہ 7 تا 10 نومبر جاری رہے گا۔ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ 31 اکتوبر کو شروع ہوا تھا، جس میں اندرون و بیرون ملک سے لاکھوں افراد نے شرکت کی، اختتامی خطاب مولانا خورشید نے کیا جبکہ اجتماعی دعا مولانا ابراہیم نے کرائی۔ اجتماعی دعا کے موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، شرکاء اللًّہ رب العزت کے حضور گڑگڑا کر اس کی رحمت اور رضا کے طلب گار رہے، اپنے گناہوں کی معافی کے علاوہ ملک و قوم کی ترقی و خوش حالی، سلامتی اور اسلام کی سربلندی کی بھی دعائیں مانگی گئیں۔ دعا کے بعد ہزاروں تشکیل شدہ جماعتیں دینِ اسلام کی تبلیغ کے لیے اندرون اور بیرونِ ملک روانہ ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق 3 روزہ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کے بعد اتوار کے روز صبح 8 بجے امیرِ جماعت مولانا محمد زبیر نے رشد و ہدایت کے بعد حسبِ روایت 200 کے قریب تبلیغی مرکز سے فارغ ہونے والے طالب علموں کا اجتماعی نکاح پڑھایا جس کے بعد یتیم و نادار بے سہارا بچیوں کو جہیز دے کر رخصت کیا گیا۔رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ 7 نومبر کو شروع ہو کر 10 نومبر تک جاری رہے گا۔
 

تازہ ترین خبریں

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

لاہور کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

پیپلزپارٹی نے پٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پر نظرثانی کرے، اسد عمر

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

پنجاب حکومت نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے