07:04 pm
آزادی مارچ والوں سے متعلق حکومت نے بہت بڑا فیصلہ کر لیا

آزادی مارچ والوں سے متعلق حکومت نے بہت بڑا فیصلہ کر لیا

07:04 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں آزادی مارچ موجود ہے ، ان کی جانب سے تحریک انصاف حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن آج ختم ہو رہی ہے ۔ جے یو آئی کا اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا یہ فیصلہ ابھی ہونا باقی ہے تاہم حکومت نے دھرنے والوں کی پیش قدمی ہرصورت روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، پیش قدمی کرنے والوں پرہیلی کاپٹرسے بھی شیلنگ کی جائے گی، ڈی چوک اورڈپلومیٹک انکلیو کے راستوں کو مکمل سیل کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے آزادی مارچ والوں کی ڈیڈ لائن ختم ہونے اور آئندہ کی ممکنہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر بھرپور سکیورٹی کی تیاری کرلی ہے۔حکومت نے دھرنے والوں کی پیش قدمی ہرصورت روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ڈی چوک اورڈپلومیٹک انکلیو کے راستوں کو مکمل سیل کردیا گیا ہے
۔اسی طرح ایوان صدر، وزیراعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ کی طرف جانے والے راستوں پر کنٹینرزرکھ دیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ پیش قدمی کرنے والوں پرہیلی کاپٹرسے بھی شیلنگ کی جائے گی۔ حساس مقامات اور ڈی چوک کے راستوں پر پولیس، رینجرز کی بھاری نفری تعینات بھی کردی گئی ہے۔ مزید برآں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے، جس میں انہوں نے مولانا فضل الرحمان سے درخواست کی ہے کہ معاملات کو مذاکرات کے ذریعے افہام وتفہیم سے حل کیا جاسکتا ہے، لہذا دھرنے اور احتجاج کی بجائے معاملات کو مل بیٹھ کر حل کیا جائے۔ واضح رہے آج حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اہم اجلاس بھی ہوا ہے ، جس میں آزادی مارچ سے متعلق آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی ہے۔ اسی طرح سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت بھی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم کے استفعے کی مہلت ختم ہونے کے بعد کی صورتحال اور رہبرکمیٹی کی تجاویز پرغور کیا گیا۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ این آر او کا مطلب ملک سے غداری ہوگا ، یہ لوگ میرے منہ سے این آراو سننا چاہتے ہیں، کبھی نہیں دونگا ۔

تازہ ترین خبریں

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

جس دن سندھ کے عوام قائل ہوگئے، تبدیلی دیکھیں گے۔ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

پنجاب حکومت نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

 شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ