02:18 pm
سینئر لیگی رہنما احسن اقبال کے بھائی نے کس طرح پاکستانیوں کے پیسے ذاتی مال سمجھ کر اڑائے

سینئر لیگی رہنما احسن اقبال کے بھائی نے کس طرح پاکستانیوں کے پیسے ذاتی مال سمجھ کر اڑائے

02:18 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز گِل نے احسن اقبال کو مطمئن کرپٹ قرار دے دیا ہے۔ شہباز گل نے احسن اقبال کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر تنقید کیے جانے کے جواب میں اپنے تویٹر پیغام میں کہا ہے کہ عمران خان آپ کی طرح خود یا رشتہ داروں سے منصوبے نہیں کرواتا بلکہ پاکستان کی ریاست کے اداروں سے کرواتا ہے۔آپ تو خود کرتے تھے اور آپ نے مبیعنہ طور پر ہر چیز میں کرپشن اور کمیشن
کے پیسے کھائے جیسے کہ آپ کے بھائی نے لاہور میں کھجور کا ایک ایک پودا ایک ایک لاکھ میں سرکار کو بیچا۔آپ مطمئن کرپٹ ہیں۔