08:11 pm
ملک پر ایف اے ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد(آن لائن) مولانا فضل الرحمن کی ڈی چوک کی طرف پیش قدمی اور وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کے بیان پر پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ مولانا نے معاہدہ کیا ہے کہ ہم ایک جگہ رہیں گے اور یہ کہہ رہے ہیں ہم وزیر اعظم کو گرفتار کر لینگے، پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کو گرفتار کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے مولانا فضل الرحمان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا نے حکومت سے ایک جگہ رہنے
کامعاہدہ کیا ہوا ہے اور یہ کہ رہے ہیں ہم وزیر اعظم کو گرفتار کر لینگے،ہمیں بھی اس حکومت سے نجات چاہیے،انہوں نے کہا کہ رہبر کمیٹی تمام جماعتوں کی نمائندہ کمیٹی ہے اور اس میں بھی ڈی چوک کی طرف پیش قدمی کی کوئی بات نہیں ہوئی،اعتزاز احسن کا کہناتھا کہ ملک پر اس وقت ایف ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی ہے اور یہ لشکر لیکراسلام آباد آگئے ہیں 2014 میں بھی یہ کچھ ہوا جو آج دھرایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہابھی تو مذہبی مسئلہ کوئی بنا ہی نہیں۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان