08:31 pm
تم اپنے گریبان پر پولیس والوں سے ہاتھ ڈلوانا‘‘ تمہارا شوہر سرکاری میٹنگز میں کس حیثیت سے بیٹھتا ہے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومتی وزیر زرتاج گل اور ن لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے نجی ٹی وی چینل پر ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے شروع کر دیے ۔اس قدر شرمناک الفاظ کا استعمال کیا گیا کہ پاکستانی میڈیا بھارتی میڈیا کی مثالیں پیش کر نے لگا ۔ زرتاج گل بولیں عظمیٰ بخاری سے کہنے لگیں کہ آپ مولانا کے آزادی مارچ میں جائیں اور جا کر وہاں شناختی کارڈ دیکھیں اور ان کی بلوغت چیک کریں ۔ دوسری جانب عظمیٰ بخاری نے بھی زرتاج گل کو
کہا کہ آپ اپنے گریبانوں پر پولیس والوں سے ہاتھ ڈلوائیں ، آپ یہ بتائیں کہ آ کا شوہر سرکاری میٹنگز میں کس حیثیت سے شریک ہوتا ہے ۔ اسی حوالے سے زرتاج گل نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ٹویٹ کیا کہ ’’ بہت ہی گھٹیا عورت ہے یہ عظمیٰ بخاری۔۔جب حقیقت اس کے سامنے رکھی گئی اسکی تو یہ گھٹیا اور بازاری زبان بولنے لگ گئی ،بے شرم عورت ‘‘۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان