08:44 pm
مولانانے فساد برپا کرنے والے کچھ لوگوں کو ابھی چھپاکر رکھا ہوا ہے ،ہارون رشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ہارون رشید نے انکشاف کیا ہے کہ مولانافضل الرحمان نے بہت سارے لوگوں کی فساد برپا کرنے کی خاطر چھپارکھا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دوران گفتگوکرتے ہوئے ہارون رشید کاکہناتھا کہ پولیس ،رینجرز ، آئی بی او ردیگر اداروں کے سربراہان کو یہ بات اسی طرح معلوم ہونی چاہیے جیسے ہمیں معلوم ہے۔ مولانافضل الرحمان نے اس وقت اسلام آباد کے شہریوں کو اسی طرح یرغمال بنایا ہوا ہے
جیسے سری نگر کے رہنے والوں کو بھارتی فوج نے یرغمال بنایا ہوا ہے۔ انھوںنے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جس قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں میں ان لوگوں کو بڑی اچھی طرح جانتا ہوں۔ انھوںنے کہا کہ غزنی سے ڈیرہ اسماعیل خان تک جو لوگ سفر کرتے تھے وہ بڑی کمال کی منصوبہ بندی کرتے تھے۔اور مولانا بھی بہت بڑے گیم پلانر ہیں۔ یہ جو فیصل مسجد ، چڑیا گھر اور دوسری جگہوں پر لوگ جتھوں کی صورت میں نظر آرہے ہیں یہ تو نظر آرہے ہیں لیکن کئی ایسے لوگوں کو چھپا بھی دیا گیا ہے جو ضرورت پڑنے پر فساد برپا کرسکتے ہیں۔ اور ساتھ یہ بھی کہ موسمی اثرات کی شدت کی وجہ سے کوئی لوگ اگر تتر بتر ہوجائیں تو یہ چھپے ہوئے لوگ ان کی جگہ لے لیں گے۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان