09:19 pm
پیپلزپارٹی شروع ہی سے دھرنا سیاست کے حق میں نہیں ہے، نئیر بخاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں جو مشترکہ فیصلہ کریں گی اسی پر عمل درآمد ہوگا۔ ایک انٹرویومیں پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ان کی جماعت شروع دن سے ہی دھرنے کی سیاست کے حق میں نہیں ہے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہاکہ اپوزیشن کی اس تحریک کا انجام عمران خان کے استعفے اور ملک میں نئے انتخابات کے اعلان پر ہوگا۔احسن اقبال نے کہا کہ حکومت دیوار پر لکھا پڑھ لے
، نئے انتخابات کا اعلان تووزیراعظم کے اختیار میں ہے۔ احسن اقبال نے بتایا کہ پارلیمنٹ سے اجتماعی استعفوں کا آپشن اس تحریک کا آخری وار ہوگا۔جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما اکر خان درانی نے کہا کہ استعفے پر بھی وزیراعظم عمران خان یوٹرن لیں تو بڑی بات نہیں ہوگی۔اکرم درانی کا کہنا تھا کہ استعفے میں دیر سے نقصان ہی نقصان ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت معاہدے کی خلاف ورزی کرکے اپوزیشن کو بھی مجبور کر رہی ہے، کیونکہ ہم ڈی چوک جاکر معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرناچاہتے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار نے کہا کہ وزیراعظم ہمیں جیلوں سے نہ ڈرائیں، ہم جیلوں کے عادی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

راولپنڈی میں ماں اور معصوم بچے کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

پنجاب حکومت  نے سرکاری ،نجی سکولوں و مدارس میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے کی ٹھان لی

بوائے فرینڈ سےبے وفائی کا بدلہ۔۔۔!!! لڑکی نے ایسا کام کیا کہ سب حیران رہ گئے

گاڑی کے سفر کو آسان اور آرام دہ بنانے کیلئے نئی ہونڈا سٹی پاکستانیوں کو کتنے میں ملے گی ؟جانیں 

کار یا موٹر سائیکل میں بس ایک چیز موجود ہو تو پھر مجال ہے کہ کوئی ڈاکو قریب بھی آجائے

بلاول بھٹوشہباز شریف سے ہاتھ ملانے کوتیار

حکومت کا بڑا اقدام، ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج ہونے کیلئے تیار

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

میرا بس چلے تو میں ملزم کو گولی ماردوں،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کس شرط پر؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں

عمران خان نے 59 سال پُرانی شادی کی تصویر شیئر کردی

جوبائیڈن ٹھوڑی پر چپکی چیز سے لاعلم، ویڈیو وائرل

 شہباز شریف کے پارٹی قیادت چھوڑنے کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں،راناثنا ء اللہ

ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے10کروڑڈالر امداد کا اعلان