09:28 pm
 نواز شریف کی صحت بحالی کی جانب گامزن نہ ہو سکی

نواز شریف کی صحت بحالی کی جانب گامزن نہ ہو سکی

09:28 pm

لاہور(این این آئی) میڈیکل بورڈ کی مسلسل کوششوں کے باوجود سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت بحالی کی جانب گامزن نہ ہو سکی،میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی اسٹیرائیڈز کی ڈوز میں بتدریج کمی لانا شروع کر دی گئی،شوگر لیول بھی کنٹرول نہ ہو سکا،والدہ اور بھائی سمیت دیگر اہل خانہ نے ہسپتال میں نواز شریف کی عیادت بھی کی۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ کی جانب سے گزشتہ روز بھی نواز شریف کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔ نواز شریف کا نہار اور کھانے کے بعد شوگرلیول بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے اسے کنٹرول کرنے کیلئے علاج معالجہ جاری ہے
۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف کو خون کے کے کلاٹ ختم کرنے والی دوائی کلوپیڈوگرل کو وقتی طور پر روک دیا گیا ہے اور جب تک نواز شریف کے پلیٹ لیٹس 50 ہزار سے تجاوز نہیں کریں گے تب تک کلوپیڈوگرل کا استعمال نہیں کرایا جائے گا۔علاوہ ازیں نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر، بھائی شہباز شریف اور نواسے جنید صفدر نے ہسپتال آ کر ان کی عیادت کی۔ میڈیکل بورڈ نے شہباز شریف سے بھی نواز شریف کو علاج معالجے کے حوالے سے آگاہ کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے سروسز ہسپتال کے باہرنواز شریف کی صحتیابی کیلئے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز (ن) لیگ منیارٹی ونگ کی جانب سے بھی نواز شریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میڈیکل بورڈ کی مسلسل کوششوں کے باوجود سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت بحالی کی جانب گامزن نہ ہو سکی،میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی اسٹیرائیڈز کی ڈوز میں بتدریج کمی لانا شروع کر دی گئی،شوگر لیول بھی کنٹرول نہ ہو سکا،والدہ اور بھائی سمیت دیگر اہل خانہ نے ہسپتال میں نواز شریف کی عیادت بھی کی۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔ پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ