04:42 pm
افغان حکام پاکستانی سفاتکاروں کو حراساں کرنے لگے، گاڑیاں روک کر نازیبا زبان استعمال کی جاتی ہے اور۔۔! پاکستان نے نے ایکشن لے لیا

اسلام آبد (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان حکام پاکستانی سفاتکاروں کو حراساں کرنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغان حکام پاکستانی سفارت کاروں کی نقل و حرکت میں رکاوٹ بننے لگے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں موجود پاکستانی سفارتکاروں کو افغان حکام کی جانب سے ہراساں کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارت کاروں کی گاڑیوں کو راستے میں روک کر نازیبا زبان استعمال کی جاتی ہے جبکہ پاکستانی سفارت خانے کی گاڑیوں کا پیچھا بھی کیا جاتا ہے
۔ اس حوالے سے پاکستان نے معاملہ افغان سفارت خانے کے ساتھ اٹھا دیا ہے۔ پاکستان نے افغانستان سے احتجاج کیا ہے اور اس حوالے سے شکایت کرتے ہوئے کہا ہے ایسے واقعات کو روکا جائے۔ پاکستان نے اسے سفارتی اداب کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بھی پاکستانی سفیر کی گاڑی کو روک کر نازیبا زبان استعمال کی گئی اور انہیں ہراساں کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔

آپ کے مطالبات میں کیا آرمی چیف کا استعفیٰ بھی شامل ہے؟ اینکر کے سوال پر فضل الرحمن ہکا بکا ،فوراً کیا جواب دیدیا

یا اللہ دین کی ہوائیں چلا، امت کو پریشانیوں سے نکال دے ، عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

انٹر پول نے اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری سنا دی ایسا ناقابل یقین اعلان کہ پی ٹی آئی حکومت منہ تکتی رہ گئی

بس چپ کرو ۔۔۔!!!تقریر کے دوران کنٹینر سے ایسا نعرہ لگ گیا کہ مولانا نے فوری منع کردیا

میں پیسہ لگاتا ہوں،نتائج آپ دیں۔۔۔!!!جانتے ہیں نواز شریف، مولاناپر پیسہ لگا کرکیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

حامد میر کس خاتون کا ٹیلیفون آنے کے بعد آزادی مارچ کے دھرنے میں گئے ؟ معرو ف صحافی نے خود ہی بڑا انکشاف کر دیا

 سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے گھر میں گیس لیکج دھماکے میں 2 ملازمین زخمی ہوگئے

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل ،معاملہ کہا ں طے ہونا چاہئے ؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہلت دیدی