04:51 pm
جڑواں شہروں کے پرائیویٹ سکولز آج سے کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا آزادی مارچ کے باعث بند جڑواں شہروں کے پرائیویٹ سکولز آج پیر سے کھولنے کا فیصلہ،حالات خراب ہوئے تو فیصلے پر نظرثانی بھی کی جاسکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے راولپنڈی،اسلام آباد کے پوائیویٹ سکولز آج پیر سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔جڑواں شہروں کے پرائیویٹ آزادی مارچ کے باعث بند تھے۔پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے
سیکرٹری عبدالوحید نے اپنے بیان میں تصدیق کی ہے کہ راولپنڈی،اسلام آباد کے پرائیویٹ سکولز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حالات خراب ہونے یا دیگر صورتحال کو دیکھ کر فیصلے پر نظرثانی کریں گے

آپ کے مطالبات میں کیا آرمی چیف کا استعفیٰ بھی شامل ہے؟ اینکر کے سوال پر فضل الرحمن ہکا بکا ،فوراً کیا جواب دیدیا

یا اللہ دین کی ہوائیں چلا، امت کو پریشانیوں سے نکال دے ، عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

انٹر پول نے اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری سنا دی ایسا ناقابل یقین اعلان کہ پی ٹی آئی حکومت منہ تکتی رہ گئی

بس چپ کرو ۔۔۔!!!تقریر کے دوران کنٹینر سے ایسا نعرہ لگ گیا کہ مولانا نے فوری منع کردیا

میں پیسہ لگاتا ہوں،نتائج آپ دیں۔۔۔!!!جانتے ہیں نواز شریف، مولاناپر پیسہ لگا کرکیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

حامد میر کس خاتون کا ٹیلیفون آنے کے بعد آزادی مارچ کے دھرنے میں گئے ؟ معرو ف صحافی نے خود ہی بڑا انکشاف کر دیا

 سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے گھر میں گیس لیکج دھماکے میں 2 ملازمین زخمی ہوگئے

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل ،معاملہ کہا ں طے ہونا چاہئے ؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہلت دیدی