05:04 pm
شہباز شریف کو اشارہ مل چکا ہے کہ ملک کے حالات اب صرف آپ ہی ٹھیک کر سکتے ہیں

شہباز شریف کو اشارہ مل چکا ہے کہ ملک کے حالات اب صرف آپ ہی ٹھیک کر سکتے ہیں

05:04 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے یوٹیوب پر اپنا ویڈیو پروگرام جاری کیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف کو اشارہ مل چکا ہے کہ موجودہ حکومت عقل سے بالکل پیدل ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کی سپورٹ کے باوجود ان سے حالات نہیں سنبھل رہے۔ ملک کے حالات صرف آپ ہی ٹھیک کر سکتے ہیں۔ انہوں نے اپنے پروگرام میں کہا کہ میری شہباز شریف سے کوئی بات نہیں ہوتی ، لیکن مجھے اتنا اندازہ ضرور ہے،
جب کہا جا رہا تھا کہ شہباز شریف نے دھوکہ دے دیا ۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ جو اچھے خاندان ہوتے ہیں وہاں بڑے بھائیوں کا احترام کیا جاتا ہے اور شہباز شریف نے بھی وہی کیا۔ اسی طرح اچھے خاندانوں میں جائیدادوں کے مسئلے نہیں ہوتے۔ کوئی ایک بڑا شخص فیصلے کرتا ہے اور سب اُسی فیصلے کو مانتے ہیں۔ اسی لیے میں نہیں سوچ سکتی تھی کہ وہ اپنے بھائی کی بے ادبی کرتے اور وہ اس طرح کی بے وقوفی بھی کبھی نہ کرتے کہ اُن کا بڑا بھائی جو سیاست میں زیادہ عقل و فہم رکھتا ہے وہ اُن کی بات نہ مانتے۔ شہباز شریف نے ہمیشہ اپنے بڑے بھائی کی سُنی ہے تو اب جب کہ وہ بیمار ہیں تو پھر شہباز شریف اپنے بھائی کی بات کیوں نہیں سنیں گے۔ ریحام خان نے کہا کہ شہباز شریف کی مختلف قسم کی شخصیت ہے۔ شہباز شریف سے میری آج تک ایک ہی ملاقات ہوئی ہے، اُن کے بارے میں میں نے اپنی کتاب میں بھی لکھا۔ ریحام خان نے کہا کہ شہباز شریف جو باتیں کر رہے ہیں وہ ایسے ہی نہیں کررہے ، وہ یہ سب باتیں اس لیے کر رہے ہیں کہ انہوں نے سوچ سمجھ لیا ہے اور ان کو کسی کا اعتماد بھی حاصل ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ شہباز شریف کو واضح اشارہ ہے کہ ہمیں آپ واپس چاہئیں کیونکہ پنجاب تباہ ہو گیا ہے اور ملٹری اپنے بجلی کے بل ادا نہیں کر پا رہی وہ بزدار کو ہٹانا چاہتے ہیں ۔ ریحام خان نے دعویٰ کیا کہ شہباز شریف اپنی شرائط پر چاہتے ہیں کہ مجھے دوبارہ اقتدار دیا جائے میں سدھار سکتا ہوں۔ ریحام خان نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

آپ کے مطالبات میں کیا آرمی چیف کا استعفیٰ بھی شامل ہے؟ اینکر کے سوال پر فضل الرحمن ہکا بکا ،فوراً کیا جواب دیدیا

آپ کے مطالبات میں کیا آرمی چیف کا استعفیٰ بھی شامل ہے؟ اینکر کے سوال پر فضل الرحمن ہکا بکا ،فوراً کیا جواب دیدیا

یا اللہ دین کی ہوائیں چلا، امت کو پریشانیوں سے نکال دے ، عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

یا اللہ دین کی ہوائیں چلا، امت کو پریشانیوں سے نکال دے ، عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

انٹر پول نے اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری سنا دی ایسا ناقابل یقین اعلان کہ پی ٹی آئی حکومت منہ تکتی رہ گئی

انٹر پول نے اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری سنا دی ایسا ناقابل یقین اعلان کہ پی ٹی آئی حکومت منہ تکتی رہ گئی

بس چپ کرو ۔۔۔!!!تقریر کے دوران کنٹینر سے ایسا نعرہ لگ گیا کہ مولانا نے فوری منع کردیا

بس چپ کرو ۔۔۔!!!تقریر کے دوران کنٹینر سے ایسا نعرہ لگ گیا کہ مولانا نے فوری منع کردیا

میں پیسہ لگاتا ہوں،نتائج آپ دیں۔۔۔!!!جانتے ہیں نواز شریف، مولاناپر پیسہ لگا کرکیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

میں پیسہ لگاتا ہوں،نتائج آپ دیں۔۔۔!!!جانتے ہیں نواز شریف، مولاناپر پیسہ لگا کرکیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

حامد میر کس خاتون کا ٹیلیفون آنے کے بعد آزادی مارچ کے دھرنے میں گئے ؟ معرو ف صحافی نے خود ہی بڑا انکشاف کر دیا

حامد میر کس خاتون کا ٹیلیفون آنے کے بعد آزادی مارچ کے دھرنے میں گئے ؟ معرو ف صحافی نے خود ہی بڑا انکشاف کر دیا

 سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے گھر میں گیس لیکج دھماکے میں 2 ملازمین زخمی ہوگئے

سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے گھر میں گیس لیکج دھماکے میں 2 ملازمین زخمی ہوگئے

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل ،معاملہ کہا ں طے ہونا چاہئے ؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہلت دیدی

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل ،معاملہ کہا ں طے ہونا چاہئے ؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہلت دیدی