05:09 pm
پاکستان کی تمام فورسز کو الرٹ کر دیا گیا ، کیا ہونےو الا ہے ، جانیں

پاکستان کی تمام فورسز کو الرٹ کر دیا گیا ، کیا ہونےو الا ہے ، جانیں

05:09 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی تمام فورسز کو الرٹ کر دیا گیا ، کیا ہونےو الا ہے ، جانیں۔۔۔۔ وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ تمام فورسز الرٹ ہیں کسی بھی حالات سے نمٹیں گے، حکومت نے ڈی چوک جانے والے تمام راستے سیل کردیے، ڈپلومیٹک انکلیو کے راستوں کو بھی کنٹینرز سے بند کردیا گیا، سکیورٹی کیلئے15 ہزار اہلکار تعینات کردیے گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی رہائش گاہ پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ صادق سنجرانی نے کہا کہ ہمیں سنجیدگی سے مولانا کیساتھ مذاکرات کرکے حل نکالنا چاہیے۔ ہمیں اپوزیشن سے بات چیت کرنی چاہیے۔ مولانا صاحب ابھی تک اپنے معاہدہ پر قائم ہیں تو ہمیں بات کرنی چاہیے۔ ہمیں صبر و تحمل سے کام لینا چاہیے۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ہم مذاکرات کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ تمام فورسز تیار ہیں کسی بھی حالات سے نمٹیں گے۔ اسی طرح ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ آئی جی اسلام آباد نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ آئی جی اسلام آباد نے ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کوبریف بھی کیا۔ شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے۔ دوسری جانب سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت سے ملاقات کی حامی بھر لی۔ چودھری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ جس میں معاملات کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی درخواست کی گئی۔ ذرائع جے یوآئی ف سے معلوم ہوا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے چودھری شجاعت سے ملاقات کی حامی بھر لی۔ چودھری شجاعت حسین کل اسلام آباد جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

آپ کے مطالبات میں کیا آرمی چیف کا استعفیٰ بھی شامل ہے؟ اینکر کے سوال پر فضل الرحمن ہکا بکا ،فوراً کیا جواب دیدیا

آپ کے مطالبات میں کیا آرمی چیف کا استعفیٰ بھی شامل ہے؟ اینکر کے سوال پر فضل الرحمن ہکا بکا ،فوراً کیا جواب دیدیا

یا اللہ دین کی ہوائیں چلا، امت کو پریشانیوں سے نکال دے ، عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

یا اللہ دین کی ہوائیں چلا، امت کو پریشانیوں سے نکال دے ، عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

انٹر پول نے اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری سنا دی ایسا ناقابل یقین اعلان کہ پی ٹی آئی حکومت منہ تکتی رہ گئی

انٹر پول نے اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری سنا دی ایسا ناقابل یقین اعلان کہ پی ٹی آئی حکومت منہ تکتی رہ گئی

بس چپ کرو ۔۔۔!!!تقریر کے دوران کنٹینر سے ایسا نعرہ لگ گیا کہ مولانا نے فوری منع کردیا

بس چپ کرو ۔۔۔!!!تقریر کے دوران کنٹینر سے ایسا نعرہ لگ گیا کہ مولانا نے فوری منع کردیا

میں پیسہ لگاتا ہوں،نتائج آپ دیں۔۔۔!!!جانتے ہیں نواز شریف، مولاناپر پیسہ لگا کرکیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

میں پیسہ لگاتا ہوں،نتائج آپ دیں۔۔۔!!!جانتے ہیں نواز شریف، مولاناپر پیسہ لگا کرکیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

حامد میر کس خاتون کا ٹیلیفون آنے کے بعد آزادی مارچ کے دھرنے میں گئے ؟ معرو ف صحافی نے خود ہی بڑا انکشاف کر دیا

حامد میر کس خاتون کا ٹیلیفون آنے کے بعد آزادی مارچ کے دھرنے میں گئے ؟ معرو ف صحافی نے خود ہی بڑا انکشاف کر دیا

 سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے گھر میں گیس لیکج دھماکے میں 2 ملازمین زخمی ہوگئے

سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے گھر میں گیس لیکج دھماکے میں 2 ملازمین زخمی ہوگئے

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل ،معاملہ کہا ں طے ہونا چاہئے ؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہلت دیدی

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل ،معاملہ کہا ں طے ہونا چاہئے ؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہلت دیدی