10:25 pm
 رابی پیر زادہ کی برہنہ ویڈیو ز لیک کرنے والی خاتون سامنے آگئی ، رابی کو مخاطب کرکے بہت بڑا پیغام جاری کر دیا، تفصیلات لنک میں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)رابی پیر زادہ کی برہنہ ویڈیو ز لیک کرنے والی خاتون سامنے آگئی ، رابی کو مخاطب کرکے بہت بڑا پیغام جاری کر دیا۔۔۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ کی نجی تصاویر اور ویڈیوز لیک کرنے والی مبینہ خاتون سامنے آگئی ہے اور اس نے گلوکارہ سے اپنے فعل کی معافی مانگی ہے۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں ایک نقاب پوش خاتون کو دیکھا جاسکتا ہے جو رابی پیرزادہ کی ویڈیوز لیک کرنے پر گلوکارہ سے معافی مانگ رہی ہے۔ اس کے بارے میں یہ تصدیق نہیں
ہوسکی کہ کیا واقعی ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون نے ہی رابی پیرزادہ کی ویڈیوز لیک کی ہیں۔ نقاب پوش خاتون نے اپنی ویڈیو میں روتے ہوئے کہا کہ ان سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے جس پر وہ رابی پیرزادہ سے معافی مانگتی ہیں۔ ’ رابی پیرزادہ روز قیامت مجھ سے سوال نہ کرنا،مجھے معاف کردینا، میں نے لڑکی ہو کر ایسا کیا ہے، مجھے زیادہ معافی مانگنی چاہیے، دلی طور پر معافی مانگ رہی ہوں، مجھے پہلے احساس نہیں ہوا تھا لیکن اب احساس ہوا ہے کہ مجھ سے غلطی ہوئی ہے۔‘ رابی پیرزادہ نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ ’ برائے مہربانی اس خاتون کو تلاش کریں، اس نے میرے موبائل سے میری ویڈیوز لیک کی ہیں اور اب یہ کہہ رہی ہے کہ رابی مجھے معاف کردو، اگر آپ کو اس کے بارے میں کچھ پتا چلے تو آگاہ کریں، میں چاہتی ہوں کہ یہ میڈیا کے سامنے آئے اور بتائے کہ اس نے ایسا کیوں کیا۔‘

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری