12:30 pm
وزیراعظم تمام جمہوری مطالبات پر بات کرنے کیلئے تیارہیں،فردوس عاشق

اسلام آباد: وفاقی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم دھرنے والوں سے تمام جمہوری مطالبات پر بات کرنے کیلئے تیارہیں،وزیراعظم نے حکومتی ٹیم کو مذاکرات کیلئے مکمل مینڈیٹ دیا ہے، کمیٹی ہرایشو پر بات کرسکتی لیکن بلیک میلنگ اور بہتان تراشی سے نہیں۔ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں اپنے ردعمل میں کہا کہ اسلا م آباد میں چند دنوں سے تھیٹر چل رہا ہے۔کچھ لوگ مذہب کا لبادہ اوڑھ کر اسلام آباد آئے۔ انہوں نے کہا کہ جو ہر دفعہ شائستگی کی حدیں پھلانگتا ہے اس لیے مذاکراتی  کمیٹی بنائی۔ آئین کی روشنی میں ہر سہولت اور سیکیورٹی دے کر مارچ کا استقبال کیا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا حضرت فضل الرحمان کو اسٹیج دستیاب ہوا بہترین اداکاری کی۔
 
جو خود کو عالم دین کہتا ہے لیکن الزام تراشی کرتا ہے۔ جو حکومت کی رٹ چیلنج کرنے آرہا تھا اس کا اسلام آباد میں خیرمقدم کیا۔ فضل الرحمان نے لوگوں کے اعصاب سے کھیلا اور مداری کا مظاہرہ کیا۔ اجتماع کے شرکاء سے بچوں کے جھولے بھی محفوظ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ تقریر میں وزیراعظم عمران خان پر ذاتی حملے کیے گئے۔ مارچ کے شرکا کا کوئی واضح ایجنڈا نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹوزرداری کی کنٹینرپرتقریر سے بینظیر کی روح کو تکلیف پہنچی ہے۔سیاست میں اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے۔ سیاسی جماعتوں میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہوتے۔ وزیراعظم پر عزم ہیں جمہوری مطالبات سامنے لائیں۔ حکومتی ٹیم کو وزیراعظم نے مذاکرات کیلیے مکمل مینڈیٹ دیا ہے۔ اگر آپ الیکشن اصلاحات پر بات کرنا چاہتے ہیں تو ہم تیار ہیں۔ اگرآپ معیشت پر بات کرنا چاہتے ہیں توہم تیار ہیں۔ اگر وہ سلیکشن تھی توآپ کے ایم این ایز نے اسی الیکشن کے تحت حلف اٹھائے۔ایک سال بعد آپ کے بیانیے میں کچھ اور مہک آرہی ہے اس کا الیکشن سے تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی ہر ایشو پر بات کرنے کو تیا رہے لیکن بلیک میلنگ ،بہتان تراشی سے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس مارچ سے سب سے زیادہ کشمیر کے معاملے کو زک پہنچی۔ اسلام آباد میں مارچ کیوجہ سے بچے اسکول نہیں جا پا رہے۔ شہری بھی پریشانی کی کیفیت میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 

آپ کے مطالبات میں کیا آرمی چیف کا استعفیٰ بھی شامل ہے؟ اینکر کے سوال پر فضل الرحمن ہکا بکا ،فوراً کیا جواب دیدیا

یا اللہ دین کی ہوائیں چلا، امت کو پریشانیوں سے نکال دے ، عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام پذیر

انٹر پول نے اسحاق ڈار کو بڑی خوشخبری سنا دی ایسا ناقابل یقین اعلان کہ پی ٹی آئی حکومت منہ تکتی رہ گئی

بس چپ کرو ۔۔۔!!!تقریر کے دوران کنٹینر سے ایسا نعرہ لگ گیا کہ مولانا نے فوری منع کردیا

میں پیسہ لگاتا ہوں،نتائج آپ دیں۔۔۔!!!جانتے ہیں نواز شریف، مولاناپر پیسہ لگا کرکیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

حامد میر کس خاتون کا ٹیلیفون آنے کے بعد آزادی مارچ کے دھرنے میں گئے ؟ معرو ف صحافی نے خود ہی بڑا انکشاف کر دیا

 سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے گھر میں گیس لیکج دھماکے میں 2 ملازمین زخمی ہوگئے

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ممبران کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل ،معاملہ کہا ں طے ہونا چاہئے ؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے مہلت دیدی