01:35 pm
آپ کے مطالبات میں کیا آرمی چیف کا استعفیٰ بھی شامل ہے؟ اینکر کے سوال پر فضل الرحمن ہکا بکا ،فوراً کیا جواب دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے آزادی مارچ کے کنٹینر میں موجود ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ ڈی چوک کی طرف بڑھیں گے؟جس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی بھی نہیں کہا کہ ہم ڈی چوک کی طرف بڑھیں گے۔ہم نے ہمیشہ یہی کہا کہ ہم اپنے اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے۔اس وقت ساری اپوزیشن متحد ہیں۔رہبر کمیٹی نے بھی کچھ تجاویز دی ہوئی ہیں،اس حوالے سے ایک اجلاس بلایا جائے گا جس میں تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی۔بعدازاں ان کو عوام کے سامنے رکھا
 
جائے گا۔مولانا فضل الرحمن نے مزید کہا کہ ہم اس جگہ بیٹھے ہوں یا ڈی چوک،لیکن اسلام آباد تو یہی ہے۔ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کی ڈیمانڈز میں آرمی چیف کا استعفیٰ بھی شامل ہے؟۔مولانا فضل الرحمن اینکر کے اس سوال پر ہکا بکا رہ گئے اور انہوں نے حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مطالبات میں آرمی چیف کا استعفیٰ شامل نہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 