02:04 pm
آزادی مارچ کے 3اہداف مکمل ، مولانا ڈی چوک کی جانب جائیں گے اور ۔۔۔! کیا ہونےوالا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادی مارچ مکمل جوبھن پر ہے اور جے یو آئی اپنے مارچ کے شرکا کیساتھ پشاور موڑ پر براجمان ہے ۔ اس حوالے سے عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے دو تین اہداف مکمل ہو چکے ہیں ۔ وہ استعفیٰ نہیں لیں گے ، نہ ہی عمران خان کو استعفیٰ دینا چاہئیے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے پوری تقریر بھی نہیں کی، اُن سے کچھ لوگوں نے ملاقاتیں کی ہیں ، ملاقاتوں کے بعد اپنی اہم تقریر میں مولانا فضل الرحمان نے اپنی 70 فیصد تقریر نہیں کی صرف تقریر کو تھوڑا سا چھیڑا۔ اصل موضوع کو نہیں چھیڑا ۔
اُس کے بعد شہباز شریف کو فون آیا کہ ایک طرف تو تم فیورز لیتے ہو لیکن مولانا فضل الرحمان نے تمہارے ساتھ کھڑے ہو کر کیا کیا باتیں کی ہیں۔ عارف حمید بھٹی نے بتایا کہ شہباز شریف نے وہاں رات رہنا تھا لیکن وہ فون کال کے بعد فوری طور پر واپس آگئے۔ میری نظر میں مولانا صاحب ڈی چوک کی طرف جائیں گے ، اگر وہ ڈی چوک نہیں جائیں گے تو پھر انہیں کوئی زیرک سیاستدان نہیں کہے گا۔ پانچ دنوں میں ہزاروں میل کا سفر کر کے ، اسی ہزار اور ایک لاکھ لوگوں کو لا کر اگر انہوں نے صرف تقریر ہی کرنی تھی تو مولانا صاحب اتنے بے وقوف نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 