07:27 am
با رش کے با عث دھر نے کے شر کا کو پیش آنے والی مشکلا ت کا نو ٹس لے لیا ، اہم ترین حکم جاری

با رش کے با عث دھر نے کے شر کا کو پیش آنے والی مشکلا ت کا نو ٹس لے لیا ، اہم ترین حکم جاری

07:27 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نے بارش کے باعث دھرنے کے شرکا کی مشکلات کا نوٹس لے لیا۔ عمران خان نے چیئرمین سی ڈی اے کو دھرنے کی جگہ کا دورہ کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویت کرتے ہوئے کہا دھرنا میں بیٹھے
لوگوں کو مکمل سہولت فراہم کی جائے، بارش سے پیدا ہونے والی مشکلات حل کی جائیں۔