10:18 am
پٹواری کلچر میں تبدیلی، ویلیج آفیسر کیلئے نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ

پٹواری کلچر میں تبدیلی، ویلیج آفیسر کیلئے نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ

10:18 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) پٹواری کلچر میں تبدیلی، ویلیج آفیسر کیلئے نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ، بی اے تعلیم لازمی قرار، بھرتی کیلئے امیداروں کا ٹیسٹ لیا جائے گا، ویلیج آفیسر کو 9 ماہ کی ٹریننگ، دفتر اور موٹر سائیکل دی جائے گی۔یاد رہے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا تھا۔ جس میں پٹواری کے عہدے کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پٹواری کو ویلج آفیسر کے عہدے کا نام دیا جائے گا۔ ویلج آفیسرکو 14واں سکیل ملے گا جبکہ بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی۔

تازہ ترین خبریں