11:03 am
آزادی مارچ کے شرکا میں سے ایک ایک کارکن کتنی کتنی روٹیاں کھاتا ہے ؟جان کر یقین نہیں کریں گے ،

آزادی مارچ کے شرکا میں سے ایک ایک کارکن کتنی کتنی روٹیاں کھاتا ہے ؟جان کر یقین نہیں کریں گے ،

11:03 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا موجود ہیں اور آج ہونے والی بارش کے باعث مارچ کے شرکا کو شدید مشکلا ت کاسامنا ہے تاہم اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے مارچ کے شرکا کو بارش کے بعد پیدا ہونےو الی مشکلات سےبچانے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے ۔ دوسری جانب مارچ شرکا کے بارے میں انکشاف کیا گیا ہے
کہ آزادی مارچ کا ہر ہر کارکن 10,10روٹیاں کھاتا ہے جس کے باعث اسلام آباد میں آٹے کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے ، کہا جا رہا ہے کہ اگر مارچ کے شرکا مزید کچھ دن رہے اسلام آبادمیں آٹے کی قلت ہو سکتی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مارچ کے شرکا چائے بھی پیتے ہیں جس کی وجہ سے وفاقی دار الحکومت میں دودھ کی بھی قلت ہے ۔