12:31 pm
وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد دھرنے کی جگہ کی صفائی کا کام شروع

وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد دھرنے کی جگہ کی صفائی کا کام شروع

12:31 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد دھرنے کی جگہ کی صفائی کا کام شروع وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرچیئرمین سی ڈی اے نے ایکشن لیتے ہوئے دھرنے کی جگہ کی صفائی اورریلیف کا کام شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے بھاری مشینری سے دھرنے کی جگہ کی صفائی شروع کروادی ہے۔
دھرنے کے شرکاء کو ایمبولینس اور میڈیکل سہولیات بھی فراہم کی جاری ہیں ۔

تازہ ترین خبریں