06:46 pm
پرویز الٰہی اور فضل الرحمان ملاقات کے بعد اہم پیشرفت کی توقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چودھری پرویز الٰہی اور جے یوآئی (ف)کے سربراہ فضل الرحمان کے مابین مذاکرات کے حوالے سے مثبت پیش رفت آنے کی توقع ظاہر کر دی گئی ہے۔ذرائع نےدعویٰ کیا ہے کہ صرف 24گھنٹوں کے دوران پرویزالٰہی اور مولانا فضل الرحمان کے مابین دو ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔
جس کے بعد توقع ہے کہ آج مولانا فضل الرحمان دوسری ملاقات کے حوالے سےکوئی اہم اعلان کر سکتے ہیں۔ جب کہ اس حوالے سے چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہو رہی ہے۔تھوڑے صبر اور محنت کی ضرورت ہے۔مثبت طریقے سے معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے مقصد کو کامیابی ملے گی لیکن ٹائم لگے گا۔امکان ظاہر کیا جا رہا ہے آج ہونے والی ملاقات میں کافی حد تک مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ ختم کرنے کے لیے راضی کر لیا گیا ہے۔چوہدری برادران کی کوشش ہے کہ معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کر لیا جائے۔وزیراعظم عمران خان نے بھی مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے پر چوہدری برادران کا شکریہ ادا کیا ہے

تازہ ترین خبریں

 عمران خان کے اس بیان سے دنیا کو ان کی بیمار اور عورت سے نفرت کرنے والی ذہنیت کی جھلک دیکھنے کو ملی۔ مریم اورنگزیب

 آرمی چیف کاآذربائیجان کا 2 روزہ سرکاری دورہ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹر میڈ یٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

 ایف نائن پارک ماس ویکسینیشن سینٹر پر شہریوں کو کرونا ویکسینیشن روک دی گئی ہے

 موت بر حق ہے، بے نظیر کو پنڈی کے جلسے میں شرکت سے منع کیا تھا مگر وہ نہیں مانی تھیں۔آصف علی زرداری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر جیفری شاء کی ملاقات 

 پاکستان سپر لیگ کوالیفائر میچ ۔۔ ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 181 رنز کا ہدف دے دیا۔

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

عمران خان اسلام آباد کے دورے پر نکل پڑے

ملک بھر میں بارشیں ہونگیں ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال ۔۔ اپوزیشن کا واک اوٹ

رواں سال بجلی کےتقسیم کارنظام کوبہترکرنےکیلئے100ارب مختص کیےگئے۔حماد اظہر 

پاکستان کی ترقی مریخ تک چلی گئی ہے اور یہ ترقی پی ٹی آئی کے چند لوگوں کو نظر آتی ہے ۔عظمیٰ بخاری

میں طالبان کاترجمان نہیں ہوں پاکستان کاترجمان ہوں،طالبان کومیری ترجمانی کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی 

ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جس کے لئے ہمارے اسلاف نے قربانیاں دیں ۔جاوید لطیف